پاکستان پاکستان24

نواز، زرداری اور جنت

اپریل 29, 2018

نواز، زرداری اور جنت

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ جنت بھی نہیں جائیں گے ۔ وہ لاہور میں اپنی پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔

آصف زرداری نے کہا کہ نواز شریف نے ملاقات کیلئے کئی بار پیغام بھجوایا مگر ان کو جواب دیا ہے کہ آپ کے ساتھ جنت بھی نہیں جائیں گے ۔ زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکومت میں نے بنائی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے