آرمی چیف امارات میں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں علاقائی سلامتی دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا _
فوج کے ترجمان نے آرمی چیف کے اس دورے کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں _