الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
Reading Time: < 1 minuteصدر ممنون حسین نے انتخابات کے شیڈول کے حوالے سے سمری پر دستخط کر دیئے ہیں، ملک میں عام انتخابات پچیس جولائی کو کرانے کی منظوری دے دی گئی ہے _
اکتیس مئی کو موجودہ حکومت ختم ہو جائے گی اور یکم جون سے نگران وزیراعظم آئیں گے _
واضح رہے کہ گزشتہ عام انتخابات تیرہ مئی دو ہزار تیرہ کو منعقد ہوئے تھے _
Array