عالمی خبریں

لندن: مریم نواز کا بیٹا گرفتار

جولائی 13, 2018 < 1 min

لندن: مریم نواز کا بیٹا گرفتار

Reading Time: < 1 minute

لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ جنید پر الزام ہے کہ اس نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے مظاہرین میں سے ایک کو مکا مارا ۔

جنید صفدر کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے اسے گالیاں دیں، تھوکا اور حملہ کرنے کی کوشش کی جس کے بعد غصہ آیا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے