داعش نے ہتھیار ڈال دیئے
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں داعش کمانڈر مولوی حبیب الرحمان نے اپنے 200 ساتھیوں سمیت افغان سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں ۔ افغان عسکری حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے ۔
حکام کے مطابق داعش کمانڈر ہتھیار ڈال کر افغان امن عمل میں شامل ہوگئے ہیں ۔
Array