ایپل کمپنی ایک کھرب ڈالر کی
Reading Time: < 1 minuteدنیا میں کمپیوٹر اور مشہور فون بنانے والی کمپنی ایپل کی مالیت ایک کھرب ڈالر کی ہوگئی، یہ امریکی تاریخ میں پہلی کمپنی ہے جس نے یہ ہدف حاصل کیا ہے ۔
ایک ٹریلین یا کھرب ڈالر کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرنے پر کیلکولیٹر جواب دے جاتا ہے ۔ اس کا آسان مفہوم یہ ہے کہ پاکستان کا سالانہ بجٹ ۵۰ ارب ڈالر کے لگ بھگ ہے جبکہ آئی فون بنانے والی کمپنی ایک ہزار ارب ڈالر ہوگئی ہے ۔
Array