تین نیٹو فوجی ہلاک
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ نیٹو کے تین فوجی ایک حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔
افغانستان کے مشرقی صوبہ پروان میں نیٹو کے قافلے پر حودکش حملہ سے نیٹو کے تین اہلکار ہلاک جبکہ افغان فورسز کے تین اہلکاروں سیمت 5 افراد زحمی ہوئے ۔ افغان حکام کے مطابق حملہ نیٹو فورسز کی نقل حرکت کے وقت کیا گیا۔ افغانستان میں نیٹو مشن نے بھی اس کی تصدیق کی ہے ۔
Array