شہزاد سلیم ڈگری کیس ڈی لسٹ
Reading Time: < 1 minuteڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم جعلی ڈگری کے خلاف کیس کی سماعت نہیں ہوگی ۔ سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور جعلی ڈگری کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ۔ درخواست گزار کو جاری کیا گیا سماعت کا نوٹس واپس لے لیا گیا ۔
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس 12 نومبر کو سماعت کے لیئے مقرر کیا تھا
Array