پاکستان

ماڈل ایان علی کہاں ہے؟ چیف جسٹس

دسمبر 24, 2018

ماڈل ایان علی کہاں ہے؟ چیف جسٹس

آصف زرداری کے خلاف جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ماڈل ایان علی کا بھی پوچھا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کرنسی اسمگلنگ کیس بھی تھا، ایان علی والا؟ آج کل کہاں ہے؟

عدالت کو وکیل نے بتایا کہ ایان علی ملک سے باہر ہیں، وہ بیمار ہیں علاج کے سلسلے میں باہر مقیم ہیں ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جوان بچی ہے اتنی بیمار کیسے ہوگئی؟

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے