پاکستان

طاہر اشرفی کو بیرونی فنڈنگ

دسمبر 25, 2018

طاہر اشرفی کو بیرونی فنڈنگ

مولانا طاہراشرفی کے اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزکشن کاانکشاف ہوا ہے ۔ ایف آئی اے نے طاہراشرفی کیخلاف مغربی ممالک سےرقوم لینے کےالزام کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے طاہر اشرفی کو طلبی کا نوٹس بھی بھجوایا دیاگیا ہے، تحقیقات ایف آئی اےانسداد دہشت گردی ونگ کررہاہے ۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہتحقیقات کا دائرہ کار کئی اور اہم شخصیات تک پھیلایا جا سکتا ہے ۔

دوسری جانب طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وہ ملک سے باہر ہیں نوٹس نہیں ملا، آ کر جواب دیں گے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے