آسٹریلیا سیمی فائنل میں
Reading Time: < 1 minuteکرکٹ کے عالمی کپ میں انگلش ٹیم کو 64 رنز سے ہرا کر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
آسٹریلیا کے سات میچوں میں 12 پوائنٹس ہو گئے۔

286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری انگلش ٹیم 45 ویں اوور میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
برینڈورف نے دس اوورز میں 44 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ مچل سٹارک نے آٹھ اوورز اور چار گیندوں پر 43 رنز دیے اور چار وکٹیں حاصل کیں۔
Array