بابر کی سنچری، پاکستان جیت گیا
Reading Time: < 1 minuteکرکٹ کے عالمی کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ بابر اعظم نے سنچری سکور کی جبکہ حارث سہیل 68 رنز بنانے کے بعد فتح سے ایک رنز کی دوری پر رن آؤٹ ہوئے۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے جس کو پاکستانی بولرز نے ڈراؤنے خواب میں بدلنے کی کوشش کی۔

نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 337 رنز بنائے اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
شاہین آفریدی نے دس اوورز میں 28 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

نیوزی لینڈ کے پہلے چار کھلاڑی 83 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہوگئے تاہم ولیم سن اور دیگر نے ٹیم کو سہارا دیا۔
پاکستان کی جانب سے حارث سہیل اور بابر اعظم نے عمدہ بلے بازی کی۔
Array