عالمی خبریں

ترکی: زلزلے میں 22 ہلاک، 900 زخمی

جنوری 25, 2020

ترکی: زلزلے میں 22 ہلاک، 900 زخمی

ترکی میں جمعے کو رات گئے آنے والے زلزلے سے 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر لی گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 900 سے زائد ہے۔

مشرقی ترکی کے صوبے الازگ میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔

حکام کے مطابق ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے اور 30 افراد لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے