متفرق خبریں

جرمنی میں پاکستانی شہری آہنی راڈ کے وار سے قتل

دسمبر 23, 2020 < 1 min

جرمنی میں پاکستانی شہری آہنی راڈ کے وار سے قتل

Reading Time: < 1 minute

جرمنی میں پاکستان کے سفیر کے مطابق شٹٹ گارٹ شہر میں ایک 26 سالہ پاکستانی شہری شاہد نواز قادری کو نامعلوم حملہ آور نے آہنی راڈ کے وار سے قتل کر دیا ہے۔

جرمنی میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پیر کو پیش آیا جس کے بعد حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

مقتول کا تعلق پاکستان میں ضلع گجرات سے تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے