پاکستان24 متفرق خبریں

پاکستان میں رواں ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

جنوری 4, 2021 < 1 min

پاکستان میں رواں ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے صوبوں کے حکام نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولیں جائیں گے۔

پیر کو اسلام آباد میں اس حوالے سے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم فروری سے یونیورسٹیاں کھولی جائیں گی۔

پہلی سے آٹھویں تک تعلیمی ادارے 25 جنوری سے کھولے جائیں گے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے