چائے کے ساتھ پیزا بھی: مولانا کا فوجی ترجمان کو جواب
Reading Time: < 1 minuteپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کا ادارہ ہے، فوج کو وضاحت کرنا ہوگی کہ کیا وہ غیر جانبدار ہے یا عمران خان کے حق میں فریق ہے؟ اگر فوج فریق ہے تو ہمارا حق ہے کہ ہم GHQ کے سامنے احتجاج کریں۔
مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج جمہوریت نہیں بلکہ آج غیراعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے۔
مولانا نے فوج کے ترجمان کے بیان کے جواب میں پاپا جونز کے پیزے کا بھی ذکر کیا۔
ویڈیو میں مولانا کا خطاب سنیے
Array