عمران خان سوشل میڈیا پر پھر جیت گئے
Reading Time: < 1 minuteعالمی کرکٹ کونسل کے ٹوئٹر پر کرائے گئے ایک مقابلے میں سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان کو وراٹ کوہلی اور اے بی ڈویلیئیرز سے بڑا کھلاڑی قرار دیا ہے۔
Who would you rate as the best among these giants?
— ICC (@ICC) January 12, 2021
Array