طالبان وفد کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
Reading Time: < 1 minuteامریکہ میں صدر ٹرمپ کی شکست سے افغان امن عمل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے سرد رویے کا سامنے کرنے کے بعد طالبان نے پڑوسی ملکوں سے سفارتی رابطے بڑھائے ہیں۔
اتوار کو ملاعبدالغنی کی سربراہی میں طالبان وفد نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات کو خطے کی سیاست میں غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
Array