پاکستان پاکستان24

امریکہ کے تین ہزار ’مہمان افغان‘ شہری پاکستان منتقل

اگست 27, 2021

امریکہ کے تین ہزار ’مہمان افغان‘ شہری پاکستان منتقل

پاکستان کی حکومت نے تین ہزار افغان شہریوں کو کابل سے اسلام آباد منتقل کرنے کی امریکی درخواست قبول کر لی ہے۔

اسلام آباد میں امریکی مہمان افغان شہریوں کے لیے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز میں بکنگ کر لی گئی ہے۔

یہ افغان شہری امریکہ اور یورپی ملکوں تک پہنچائے جانے سے قبل 21 دن اسلام آباد میں قیام کریں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے