سابق فرانسیسی صدر کو ایک سال قید کی سزا
فرانس میں ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے.
نکولس سرکوزی پر سنہ 2012 کے الیکشن مہم کے لیے غیر قانونی طریقے سے فنڈز حاصل کرنے کا الزام ثابت ہوا ہے.
سابق فرانسیسی صدر ایک سال قید جیل کے بجائے اپنے گھر میں گزاریں گے.

