پاکستان پاکستان24 متفرق خبریں

جنرل ندیم آئی ایس آئی کے نئے سربراہ، جنرل فیض کور کمانڈر پشاور تعینات

اکتوبر 6, 2021

جنرل ندیم آئی ایس آئی کے نئے سربراہ، جنرل فیض کور کمانڈر پشاور تعینات

پاکستان کی فوج میں انتہائی اہم اور اعلی سطح کے تبادلے میں خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کر دیا گیا ہے.

ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے.

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کور کمانڈر کراچی تعینات جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کیے گئے ہیں.

میجر جنرل عاصم ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے.

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاک فوج کے ایجوٹنٹ جنرل تعینات کیے گئے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے