پولیس پٹرولنگ موبائل پر فائرنگ، چار اہلکار ہلاک
Reading Time: < 1 minuteلکی مروت کے تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس موبائل پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے چار اہلکار ہلاک ہو گئے.
فائرنگ وانڈامیرعالمی کےعلاقہ میں کی گئی۔
پولیس موبائل علاقےمیں معمول کی پٹرولنگ پرتھی. پہلےسےموجودملزمان نےپولیس موبائل پرشدیدفائرنگ کی۔
فائرنگ کے نتیجےمیں مارے جانے والوں میں اےایس آئی یعقوب خان، کانشٹیبل مستقیم، کانسٹیبل انعام اورڈرائیوررحیم اللہ شامل ہیں.
فائرنگ کےبعدنامعلوم ملزمان فرارہو گئے۔
واقعہ پیش آنےکےبعدپولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا۔
پولیس کاوانڈاامیرعالمی ودیگرمقامات پرسرچ آپریشن کاسلسلہ جاری ہے.
Array