انڈیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو دوسری سیریز میں بدترین شکست
انڈیا کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ٹی 20 سیریز میں تین صفر سے شکست دے دی ہے.
آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 73 رنز سے شکست ہوئی.
انڈیا نے پہلے کھیلتےہوئے 184 رنز بنائے تھے جس کے جواب میںنیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 111 رنز ہی بنا سکی.
سیریز میںکپتان روہت شرما تھے.
یہ مسلسل دوسری ٹی 20 سیریز ہے جس میںنیوزی لینڈ کو انڈیا کے ہاتھوںکلین سویپ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا.
رواں سال جنوری میںانڈیا نے نیوزی لینڈ کے دورےمیںپانچوں ٹی 20 میچز جیت لیے تھے.
نیوزی لینڈ نے حالیہ ٹی 20 ورلڈکپ میںانڈیا کو ہرایا تھا.