کھیل

ٹی 20 کرکٹ، محمد رضوان نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

دسمبر 16, 2021 < 1 min

ٹی 20 کرکٹ، محمد رضوان نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کراچی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں صرف 26 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔

وہ ٹی20 کرکٹ کے کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ یعنی دو ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے