سابق صدر رفیق تارڑ کا انتقال، جنرل باجوہ کی تعزیت
پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ ۹۲ برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل باجوہ سمیت کئی اہم شخصیات نے ان کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

