اہم خبریں عالمی خبریں

روٹی کے لیے قطار میں لگے 10 یوکرینی شہری روسی حملے میں ہلاک

مارچ 16, 2022 < 1 min

روٹی کے لیے قطار میں لگے 10 یوکرینی شہری روسی حملے میں ہلاک

Reading Time: < 1 minute

یوکرین میں امریکی سفارت خانے نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 یوکرینی شہری اس وقت روس کی افواج کے حملے میں نشانہ بن گئے جب وہ روٹی کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔

امریکی سفارتی حکام کے مطابق شہریوں کی ہلاکت کا یہ واقعہ یوکرین کے شہر چرنیویو میں پیش آیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرین میں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دو امریکی صحافی بھی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے گئے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے