متفرق خبریں

فواد چوہدری کے بھائی اور ن لیگی وکیل میں جھگڑا، غلیظ گالیاں

اپریل 7, 2022 < 1 min

فواد چوہدری کے بھائی اور ن لیگی وکیل میں جھگڑا، غلیظ گالیاں

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی سپریم کورٹ کے احاطے میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس کے دوران غلیظ گالیاں دی گئیں۔

عینی شاہدین کے مطابق ن لیگی وکیل کے جملے کسنے پر جھگڑا شروع ہوا۔


سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں فیصل چوہدری کو گالیاں دیتے ہوئے دیکھا اور سنا جا رہا ہے جبکہ کچھ وکیل بیچ بچاؤ کر رہے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے