ایشیا کپ ٹی 20، افغانستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی
Reading Time: < 1 minuteمتحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
ٹورنامنٹ میں یہ افغان ٹیم کی دوسری فتح ہے۔
پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے سری لنکا کو ہرایا تھا۔
افغان ٹیم اب ایشیا کپ کے جاری مقابلوں میں اوپر کی چار ٹیموں میں شامل ہو گئی ہے۔
افغانستان کے پاکستان اور انڈیا سے میچ ابھی باقی ہیں۔
Array