کھیل

انگلش کپتان بٹلر پاکستان کے خلاف مکمل سیریز نہیں کھیل سکیں گے

ستمبر 16, 2022 < 1 min

انگلش کپتان بٹلر پاکستان کے خلاف مکمل سیریز نہیں کھیل سکیں گے

Reading Time: < 1 minute

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پنڈلی کی انجری کے شکار انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کیخلاف 7 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز نہیں کھیل سکیں گے جبکہ انکی جگہ ٹیم کی قیادت معین علی کریں گے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بٹلر ورلڈکپ سے قبل مکمل طور پر فٹ ہونے کے لیے تمام میچز بھی مِس کرسکتے ہیں۔

قبل ازیں انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) بھی پہلے ہی جوز بٹلر کے ابتدائی میچز میں نہ کھیلنے کا کہہ چکا ہے جبکہ اس حوالے سے انگلش کپتان نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیریز کے آخری دو میچز میں شرکت کی کوشش کروں گا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے