اہم خبریں متفرق خبریں

ایف آئی اے کا چھاپہ، ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین گرفتار

اکتوبر 27, 2022 < 1 min

ایف آئی اے کا چھاپہ، ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین گرفتار

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لاہور میں ایک چھاپے کے دوران نجی ٹی وی چینل کے اینکر چوہدری غلام حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اےکے ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق
اینکر چوہدری غلام حسین کو حسین چوک ، لاھور کے قریب سےگرفتار کیا گیا.

چوہدری غلام حسین مقدمہ نمبر 94/2011 میں کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کو مطلوب تھے۔

چوہدری غلام حسین نے سال 2003 میں جعلی دستاویزات کےعوض بینک سے 05 کروڑ 70 لاکھ کا قرض لیا تھا۔

مقدمے میں چوہدری غلام حسین کے دو بیٹے بھی اشتہاری ہیں۔

چوہدری غلام حسین کے مقدمہ ہذا میں بینکنگ کورٹ -1 لاھور نے دائمی وارنٹ (ناقابل ضمانت وارنٹ ) جاری کیے ہوئے تھے۔

بیان کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے