پاکستان

ایاز صادق وزیر قانون بن گئے،نوٹیفیکیشن جاری

اکتوبر 31, 2022

ایاز صادق وزیر قانون بن گئے،نوٹیفیکیشن جاری

وزیراعظم نے ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔

پیر کو ایاز صادق کو وزارت قانون کا قلمدان دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

ایاز صادق کے پاس اکنامک افیئر کی وزارت کا چارج بھی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے