اہم خبریں متفرق خبریں

گنڈاپور وزیراعلیٰ، تینوں پارٹیوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: عمران خان

فروری 13, 2024 2 min

گنڈاپور وزیراعلیٰ، تینوں پارٹیوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: عمران خان

Reading Time: 2 minutes

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونوزیراعلی کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

بانی چیئرمین پی ٹی ائی نے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

بانی چیئرمین پی ٹی ائی *پانی پی ٹی ائی کے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت*

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رعوف حسن سے ملاقات ہوئی انھیں تین جماعتوں کے علاؤہ سب کو اکٹھا کرنے کا کہا ہے

انتخابات میں دھاندلی سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا

دھاندلی زدہ انتخابات کا معیشت پر برا اثر پڑے گا

کہتا رہا کہ ازاد اور شفاف انتخابات واحد حل ہیں

دھاندلی کے خلاف اواز اٹھانے والی تمام جماعتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں

منی لانڈرنگ سنڈیکیٹ کو لانے کی کوشش ہو رہی ہے

شریف خاندان ملک کا سب سے بڑا منی لانڈرر ہے

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ڈالرز ہیں اور یہ ڈالر بیرون ملک بھیجتے ہیں

جیل میں کسی بھی اعلی سرکاری عہدے دار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی*

پیپلز پارٹی نون لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا*

میں بنی گالہ شفٹ نہیں ہو رہا*

بشری بی بی کی بھی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اج سماعت ہونا ہے

ایسے دھاندلی ملکی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی*

نواز شریف کے پریس کانفرنس ملتوی کرنے پر ہم جان گئے تھے کہ الیکشن جیت گئے ہیں*

نواز شریف اور مریم نواز دونوں الیکشن ہارے ہیں*

عالیہ حمزہ نے جیل میں بیٹھ کر ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیے

جب رزلٹ رکنا شروع ہوئے تو یقین ہو گیا کہ پی ٹی ائی جیت گئی ہے.

خان صاحب کیا وفاق کی صوبے میں حکومت بنائیں گے۔ سوال

ہم سب سے پہلے انتخابی نتائج کو چیلنج کر رہے ہیں. ہم انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے*

اب پتہ چل گیا کہ ہم اراوز کے الیکشن کے خلاف کیوں تھے

وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا اس پر غور کروں گا.

وزیراعلی خیبر پختون خواہ کے لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا ہے

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے