رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار
Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
پیر کی شام شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اُن کی گاڑی سے اُتار کر گرفتار کیا۔
Array