اہم خبریں

دنیا میں سستا ترین انٹرنیٹ پاکستان میں ہے: وزیر اطلاعات

جنوری 7, 2025 < 1 min

دنیا میں سستا ترین انٹرنیٹ پاکستان میں ہے: وزیر اطلاعات

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا میں سستا ترین انٹرنیٹ پاکستان میں ہے۔

منگل کو اسلام آباد میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کی افتتاحی تقریب سے وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ کھیلوں کو پروموٹ کرنا معاشرے کے لیے مثبت ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیسا بڑا ایونٹ آرہا ہے
ہم نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کی پاکستان بڑے ایونٹس کو منعقد کرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
2026خوشخبریوں سال ہے معیشت میں بہتری آرہی ہے
ہم نے اڑان پاکستان جیسا پروگرام شروع کیا ہے
اڑان پاکستان میں کھیل بھی شامل ہیں
آگے بڑھتے ہوئے پاکستان کے امیج کو بہتر بنانا ہے
کھیل کو سیاست اور سیاست کو کھیل میں شامل نہیں ہونا چاہیے، عمران خان نے معیشت کی بہترین کو تسلیم کیا۔
بیرون ملک بیٹھے افراد کو بھی مان لینا چاہیے، خواتین کی کردار کشی نہیں ہونی چاہیے۔

چاہے چیف منسٹر ہو یا جرنلسٹ خواتین کو ٹرول نہیں کرنا چاہیے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے