پاکستان

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

جنوری 31, 2025 < 1 min

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں حکومت نے پندرہ روزہ فارمولے کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔

جمعے کی شب وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے تحت پیٹرول ایک روپیہ جبکہ ڈیزل سات روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا۔

پیٹرول کی نئی سرکاری قیمت فی لیٹر 257 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔

ڈیزل اب 260 روپے 95 پیسے سے بڑھ کر 267 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے