متفرق خبریں

نام بدل کر ’خلیج امریکہ‘ کرنے پر گوگل پر مقدمہ دائر کیا ہے: میکسیکو

مئی 9, 2025

نام بدل کر ’خلیج امریکہ‘ کرنے پر گوگل پر مقدمہ دائر کیا ہے: میکسیکو

براعظم شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کی صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے خلیج میکسیکو کا نام بدل کر خلیج امریکہ کرنے پر گوگل کمپنی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔

خلیج میکسیکو کا نام بدلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا تھا۔

صدر کلاڈیا شین بام نے جمعے کو بتایا کہ میکسیکو نے امریکہ میں گوگل میپس کے صارفین کے لیے خلیج میکسیکو کے نام کو ’خلیج امریکہ‘ کرنے پر گوگل پر مقدمہ دائر کیا ہے۔

صدر شین بام نے نیوز کانفرنس میں یہ بتائے بغیر کہ کب اور کہاں مقدمہ دائر کیا گیا، یہ کہا کہ ’مقدمہ پہلے ہی دائر کیا جا چکا ہے۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے