عالمی خبریں

صدر ٹرمپ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ 15 دن میں کریں گے، وائٹ ہاؤس

جون 19, 2025

صدر ٹرمپ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ 15 دن میں کریں گے، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پندرہ دن کے اندر فیصلہ کریں گے کہ آیا ایران پر حملہ کرنا ہے یا نہیں.

ادھر اسرائیل اور اس کے علاقائی حریف ایران ساتویں دن بھی ایک دوسرے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

صدر ٹرمپ کا بیان وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے پڑھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اس حقیقت کی بنیاد پر کہ ایران کے ساتھ مستقبل قریب میں مذاکرات کے کافی امکانات ہیں یا نہیں، میں اپنا فیصلہ اگلے دو ہفتوں کے اندر کر لوں گا کہ آیا حملہ کرنا ہے یا نہیں۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے