اہم خبریں

ناروے اور سوئٹزرلینڈ کو شکست، انگلینڈ اور ارجنٹائن سیمی فائنل میں

جولائی 12, 2026

ناروے اور سوئٹزرلینڈ کو شکست، انگلینڈ اور ارجنٹائن سیمی فائنل میں

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مقابلے مکمل ہو گئے ہیں اور چار ٹیمیں سیمی فائنل میں‌پہنچ گئی ہیں-

سنیچر کی رات تیسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو ایک کے تین میں‌ دو گول سے شکست دے دی-

چوتھے کوارٹر فائنل میں‌ ناروے کی ٹیم کو انگلش ٹیم نے ایک کے مقابلے میں‌ دو گول سے شکست دی-

فرانس اور سپین کی ٹیمیں‌پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں-

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے