پاکستان

عائشہ گلالئی کا نیا اعلان

فروری 19, 2018 < 1 min

عائشہ گلالئی کا نیا اعلان

Reading Time: < 1 minute

تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلہ لئی نے جمعہ کے روز اپنی نئی سیاسی جماعت تحریک انصاف گلہ لئی کے اعلان کا فیصلہ کر لیا۔ عائشہ گلہ لئی کی سیاسی جماعت کانام  تحریک انصاف گلہ لئی  ہوگا۔ نئی جماعت کو  تحریک انصاف جی  کے نام سے پکار ا جائے گا۔ نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے کاغذی اور قانونی ضابطے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔اعلان کے فوری بعد الیکشن کمیشن میں نئی جماعت رجسٹرڈ کرا دی جائے گی۔ عائشہ گلہ لئی کا کہنا ہے کہ وہ کرپٹ عناصر کے خلاف آواز بلند کریں گی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے