پاکستان

چوبیس تانگہ پارٹیاں عدالت میں

مارچ 9, 2018

چوبیس تانگہ پارٹیاں عدالت میں

رجسٹریشن منسوخی کے خلاف 24 سیاسی جماعتوں کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں  _ چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ 14 مارچ کو سماعت کرے گا _

اپیلیں مولانا سمیع الحق، جمشید دستی کی جماعتوں نے دائر کیں, ریاض فتیانہ کی عوام لیگ اور سنی تحریک نے بھی اپیلیں دائر کیں _ الیکشن کمیشن نے کارکنوں کی فہرست نہ دینے پر رجسٹریشن منسوخ کی تھی _
الیکشن ایکٹ میں دو ہزار کارکنوں کی فہرست لازم قرار دی گئی تھی _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے