پاکستان24 متفرق خبریں

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

جون 19, 2018

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے تحریک انصاف کے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں ۔ اس کی وجہ ان پر لگائے گئے اعتراضات نہیں بلکہ عمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ دیا گیا بیان حلفی نامکمل ہونا ہے ۔

واضح رہے کہ عمران خان کے مخالف امیدواروں نے ان پر اعتراضات عائد کئے تھے تاہم ریٹرننگ افسر نے اعتراضات مسترد کر دیے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے