سرحد پر شہید
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کے ساتھ سرحد پر باڑ لگانے والی پاکستانی فوج کی ایک گاڑی فائرنگ کی زد میں آئی ہے ۔
پاکستان کے فوجی حکام کے مطابق سرحد پار سے چلائی گولی سے سپاہی نیاز علی نے جام شہادت نوش کیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ باڑ لگانے کا عمل جاری رہے گا ۔
Array