پاکستان پاکستان24

سپریم کورٹ کا سخت نوٹس

جولائی 22, 2018

سپریم کورٹ کا سخت نوٹس

سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی کی تقریر کا سخت نوٹس لیا ہے جو انہوں نے راولپنڈی بار میں کی تھی اور جس میں خفیہ ایجنسیوں کی عدالتی امور میں مداخلت کا الزام لگایا گیا تھا ۔

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے پیمرا سے شوکت صدیقی کی تقریر کا مکمل ریکارڈ طلب کیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے