پاکستان24 متفرق خبریں

حنیف عباسی کے حلقے میں الیکشن ملتوی

جولائی 22, 2018

حنیف عباسی کے حلقے میں الیکشن ملتوی

الیکشن کمیشن نے میڈیا اور معاشرے کے دباؤ کو تسلیم کر لیا، این اے 60 راولپنڈی میں انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ۔ اس حلقے سے شیخ رشید کے مقابلے میں حنیف عباسی انتخابات میں حصہ لے رہے تھے جن کو گزشتہ رات عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے