بلاول کو لیاری سے ہرا دیا گیا
Reading Time: < 1 minuteپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای کو کراچی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے بدترین شکست دی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج کے مطابق بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر آئے ہیں اور انہوں نے ۳۹ ہزار ووٹ حاصل کئے ہیں ۔
دوسرے نمبر پر خادم رضوی کی تحریک لبیک نے 42 ہزار ووٹ لئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار عبدالشکور شاد نے 52 ہزار 750 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے ۔
پیپلز پارٹی نے اس حلقے کے نتائج دیر سے جاری کرنے پر گزشتہ رات سے احتجاج کیا تھا ۔
Array