افتخار چودھری کی پارٹی کے ووٹ
Reading Time: < 1 minuteسابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے بھی حالیہ عام انتخابات میں حصہ لیا اور حسب توقع بدترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔
پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق اسلام آباد کے تین میں سے دو حلقوں سے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں نے الیکشن لڑا ۔ این اے 53 سے پارٹی کے امیدوار عبدالوہاب نے 23 جبکہ این اے 54 اسلام آباد سے اس پارٹی کی امیدوار نوشین گل کھرل نے 32 ووٹ حاصل کئے ۔ اس طرح پورے اسلام آباد سے اس پارٹی کے امیدواروں کو کل 55 ووٹ ملے ۔
Array