پاکستان پاکستان24

جنرل باجوہ کی وزیراعظم سے ملاقات

اگست 27, 2018

جنرل باجوہ کی وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ۔ جنرل باجوہ عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے