نئے آئی فون کی قطار
Reading Time: < 1 minuteسنگاپور میں نئے آئی فون کی خریداری کیلئے گاہکوں نے قطار بنائی ۔ یاہو لائف اسٹائل سنگاپور کے مطابق آئی فون کے 350 عاشق نئے ماڈلز کو خریدنے کیلئے ایپل اسٹور کے باہر قطاروں میں کھڑے رہے ۔
انتہائی مہنگے ہونے کے باوجود آئی فون کے نئے ماڈلز خریدنے کیلئے صارفین میں جوش پایا جاتا ہے ۔ ایپل کمپنی کے مطابق ایکس ایس کی قیمت 1649 امریکی ڈالرز ہے جبکہ ایکس ایس میکس کی قیمت 1799 ڈالرز ہے ۔ یہ بنیادی طور پر 64 گیگا بائٹ یا جی بی میں دستیاب ہے ۔
یاہو کے مطابق سستا آئی فون ایکس آر 26 اکتوبر سے 1229 ڈالرز میں دستیاب ہوگا ۔
The iPhone XS costs $1,649 (64GB), $1,889 (256GB) or $2,199 (512GB) in Singapore depending on its memory capacity, while the larger-sized iPhone XS Max costs $1,799 (64GB), $2,039 (256GB) or $2,349 (512GB).
The cheaper iPhone XR, which will be available for pre-orders on 19 October and will begin sales on 26 October, costs $1,229 (64GB), $1,299 (256GB) or $1,469 (512GB).