پاکستان پاکستان24

جنازہ ادا، شہدا کی تدفین

ستمبر 23, 2018

جنازہ ادا، شہدا کی تدفین

گزشتہ روز شمالی وزیر ستان آپریشن کے دوران شہید ھونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں آرمی چیف سمیت اعلی سول عسکری حکام نے شرکت کی ۔

شہدا میں مری سے تعلق رکھنے والے کیپٹن جنید ، استور سے تعلق رکھنے والے حولدار عبدالرزاق ، گلگت سے تعلق رکھنے والے حولدار امیر ، ضلع دیامر سے تعلق رکھنے والے حولدار نصیر اور خانیوال سے تعلق رکھنے والے حوالدار آصف شامل ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے