پاکستان پاکستان24

ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم

اکتوبر 2, 2018

ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم

احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مفرور ہو جانے کے بعد ان کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ فیصلہ قومی احتساب بیورو نیب کی درخواست پر سنایا گیا ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت اسحاق ڈار کی تمام جائیدادیں نیلام کریں، یا اپنے پاس رکھیں، پنجاب حکومت ڈار کے تمام اکاؤنٹس سے رقم بھی نکلوا لے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے